"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

نمک اور نور

مئی 4, 2023 175 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: نمک اور نور
حوالہ: متی 5: 13

یہ پروگرام ایک شخص کی گواہی کا تسلسل ہے۔ اس میں اس نے بیان کیا کہ کیوں میں اپنے علاوہ تمام فرقوں کے ماننے والوں کو کافر اور جہنم میں جانے والے سمجھتا تھا۔ جب میں نے لوگوں پر مذہب کے نام پر ظلم و زیادتی ہوتے دیکھا تو مجھے زیادہ واضح ہوا کہ میں ایک غلط رستے پر ہوں۔