"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

فیصلے کی گھڑی

مئی 11, 2022 171 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: فیصلے کی گھڑی
حوالہ: یوحنا 15: 16

یہ پروگرام گزشتہ پروگرام کا تسلسل ہے اس شخص نے اپنی تبدیلی کے بارے بیان کرتے ہوئے بتایا کہ میں جن لوگوں سے نفرت کرتا تھا جب ان کی طرف سے پیار اور محبت کا سلوک دیکھتا تھا یہ مجھے پریشان کرتا تھا۔ مجھے کسی نے کہا کہ خدا سے دعا کرو اور جو کچھ بھی پریشانی ہے خدا کے سامنے رکھو وہ ضرور تمہاری مدد کرے گا۔