پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: بپتسمہ یا اصطباغ
حوالہ: 1-پطرس 2: 9-10
یہ پروگرام ایک شخصی گواہی کا تسلسل ہے جو اپنی تبدیلی کے بارے بیان کرتا ہے۔ کوئی بھی شخص کسی کو تبدیل نہیں کر سکتا، صرف یسوع اور روح القدس لوگوں کی زندگیوں کو تبدیل کرتے ہیں۔ یہ تبدیلی حالات پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ مستقل ہوتی ہے۔ پھر پرانی انسانیت کو چھوڑ کر نئی زندگی میں داخل ہونے کا نشان بپتسمہ ہے اور پرانی زندگی سے نئی زندگی میں داخلہ صرف اور صرف یسوع کے وسیلے ممکن ہے۔