"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

مستقبل کے لیے امید

مئی 11, 2022 171 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: مستقبل کے لیے امید
حوالہ: یوحنا 14: 6

یہ پروگرام شخصی گواہی کا تسلسل ہے جس میں مستقبل کی امید پر بات کی گئی۔ یسوع مسیح میں امید یہی ہے کہ انسان گناہ کی غلامی سے چھڑایا جاتا یے۔ یسوع میں ہونے والا ہمیشہ کے لیے خدا کے ساتھ رہے گا اور وہ خدا کی قربت میں رہے گا۔ یہ امید سے بڑھ کر یقین دہانی ہے۔