پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: صداقتِ کتابِ مقدس
حوالہ: 2-تیمتھیس 3: 16، 2-پطرس 1: 20-21، مکاشفہ 22:18
یہ پروگرام گزشتہ پروگرام کا تسلسل ہے جس شخصی گواہی بیان کی جا رہی ہے۔ یہاں بیان کیا گیا کہ کتابِ مقدس ایک طویل عرصے میں لکھا گیا تو بھی اس میں تسلسل پایا جاتا ہے کیونکہ اس کا دینے والا ایک ہی ہے۔ خدا اپنے کلام کی حفاظت کرتا ہے اور یہ لاتبدیل خدا کا لاتبدیل کلام ہے۔