"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

یسوع مسیح، خدا کا بیٹا

مئی 11, 2022 168 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: یسوع مسیح، خدا کا بیٹا
حوالہ: لوقا 1: 31، یوحنا 1: 1

یہ پروگرام ایک شخص کی گواہی کا تسلسل ہے۔ اس میں بیان کیا گیا کہ یسوع مسیح، خدا کا بیٹا کس طرح ہے۔ یسوع خدا میں سے نکلا ہے لیکن وہ جو یسوع اور کتابِ مقدس سے واقف نہیں ہیں وہ اس کو سمجھ نہیں سکتے۔ جب خدا کے کلام کو پڑھتے ہیں تو روح القدس ظاہر کرتا ہے کہ یسوع خدا کا بیٹا ہے۔