"میں مسیحی کیوں ہوں؟ (جناب نوید ملک کے ساتھ)

ماضی کی داستان

مئی 20, 2022 183 views

پروگرام کا نام: میں مسیحی کیوں ہوں؟
عنوان: ماضی کی داستان
حوالہ: یوحنا 14: 6

اس پروگرام میں ایک عورت بنام نومہ کی شخصی گواہی ہے جس میں اس نے بتایا کہ میں بپتسمے کے بارے غلط تصور رکھتی تھی۔ نہ صرف یہ بلکہ یسوع مسیح کے بارے میں بھی میں نہیں جانتی تھی۔ خدا کے پاک روح نے مجھے یسوع کے بارے سکھایا کہ وہ کون ہے؟ اور اُس نے میرے لیے کیا کِیا ہے؟