میرات النساء

یشوع کی کتاب اور سلسلہ نبوت (حصہ دوم)

جولائی 24, 2023 84 views

پروگرام کا نام: میرات النسا ء
عنوان: یشوع کی کتاب اور سلسلہ نبوت (حصہ دوم)
حوالاجات: گنتی 13-14؛ یشوع کی کتاب

موسیٰ اور یشوع نے اسرائیل کی تاریخ میں اہم کردار ادا کیے۔ موسیٰ نے یشوع کا نام بھی تبدیل کیا۔ یشوع ان بارہ جاسوسوں میں سے ایک تھا جنہوں نے کنعان کی سرزمین کی کھوج کی اور بعد میں موسیٰ کی موت کے بعد بنی اسرائیل کی قیادت کی۔ یشوع کی کتاب بنی اسرائیل کی  کنعان کی فتح اور تقسیم کے بارے میں بتاتی ہے۔اس کا مصنف بھی یشوع تھا۔