پروگرام کا نام: میرات النسا ء
عنوان: مسیحی مردم شماری اور ہماری زمہ داری
اس پروگرام میں مسیحی مردم شماری، مسیحی مسائل اور ہماری ذمہ دای پر بات کی گئی ہے۔ پاکستانی مسیحی برادری کے ساتھ برے سلوک کے بارے یورپی یونین میں منظور کردہ ایک قرارداد پر بات کی گئی ہے.