نور حیات

متّی کی بلاہٹ

ستمبر 23, 2022 126 views

پروگرام کا نام: نورِ حیات
عنوان: متی کی بلاہٹ
حوالہ: لوقا 5: 27-32

یہ پروگرام مقدس لوقا کی معرفت پاک انجیل کے مطالعہ کا تسلسل ہے۔ اس میں ایک محصول لینے والے کے بارے بتایا گیا ہے کہ یسوع کے بلاوے پر اس نے اپنا کاروبار چھوڑ دیا اور یسوع کے پیچھے ہو لیا۔ یہودی قوم محصول لینے والوں کو گنہگار کہتے تھے۔ فقیہہ اور فریسیوں کے اعتراض پر یسوع نے کہا میں گنہگاروں کو بلانے آیا ہوں۔