پروگرام کا نام:نورِ حیات
عنوان: شاگردوں کا چناؤ
حوالہ: لوقا 6: 12-16
خداوند یسوع نے اپنی خدمت کے دوران ہی شاگردوں کا چناؤ کیا تاکہ خوشخبری پھیلانے کا سلسلے رُک نہ جائے۔ شاگردوں کے چناؤ سے پہلے خداوند یسوع نے ساری رات دعا میں گزاری۔ شاگردوں کی طرح ہمارا بھی چناؤ کیا گیا ہے اس لیے اپنے بلاوۓ کے موافق پھل لانا اور گواہی دینا ہماری بھی ذمہ داری ہے۔