پروگرام کا نام: نورِ حیات
عنوان:مبارکبادیاں اور افسوس
حوالہ: لوقا 6: 17- 27
یہ پروگرام لوقا کی انجیل کے مطالعہ کا تسلسل ہے۔ شاگردوں کے چناؤ کے بعد یسوع کے پاس ایک بڑی بھیڑ یسوع کے پیچھے آئی تاکہ وہ شفا پاسکیں۔ یسوع پر لوگ یہاں تک ایمان رکھتے تھے کہ اگر ہم اس کی پوشاک کا کونہ ہی چھو لیں گے تو شفا پائیں گے۔ یسوع نے اپنے شاگردوں کو سب کچھ کر کے دکھایا جو اُس کے شاگردوں کو کرنا تھا۔ لوقا کی انجیل کے میں سے سکھایا گیا کہ خدا پر توکل رکھنے والا مبارک اور دولت یا کسی اور چیز پر توکل کرنے والے پر افسوس ہے۔