نور حیات

شاگردیت کا معیار (حصہ 1)

اکتوبر 5, 2022 165 views

پروگرام کا نام: نورِ حیات
عنوان: شاگردیت کا معیار (حصہ 1)
حوالہ: لوقا 6: 20-31

یہ پروگرام لوقا کی انجیل کے مطالعہ کا سلسلہ ہے۔ یسوع کی شاگردی کے معیار پر بات کی گئی کہ یسوع کا شاگرد بننے کے لئے کون سی باتیں ضروری ہیں۔ ہمارا عمل اور ردِعمل دنیا کے اصول کے مطابق نہیں ہونا چاہیے۔