پروگرام کا نام: نورِ حیات
عنوان: شاگردیت کا معیار (حصہ دوم)
حوالہ: لوقا 6: 36-49، اعمال 11
لوقا کی انجیل میں سے تعلیم سلسلے میں اس پروگرام میں سکھایا گیا کہ دنیا کے تمام لوگ گنہگار ہیں اس لئے ہمیں کسی دوسرے کی عدالت نہیں کرنی۔ ہمیں اپنی زندگی سے گناہ کو دور کرنا اور خود کو تبدیل کرنا ہے۔ گناہ سے معافی اور دل کی تبدیلی خدا کی راستبازی کو قبول کرنے کے وسیلے ہو سکتی ہے۔