پروگرام کا نام: نورِ حیات
عنوان: غیر قوم والے کا ایمان
حوالہ: لوقا 7: 1-10
یہ لوقا کی انجیل کے مطالعہ کا سلسلہ ہے۔ اس میں یسوع کے پاس رومی صوبے دار کے نوکر کے لیے لائی گئی درخوست پر سکھایا گیا۔ صوبے دار اپنے آپ کو اس لائق نہیں سمجھتا کہ یسوع اس کے گھر میں آئے۔ یسوع کے صرف کہہ دینے سے اس کا نوکر شفا پا جاتا ہے۔