نور حیات

یوحنا کا شک اور مسیح کا جواب

اکتوبر 13, 2022 120 views

پروگرام کا نام: نورِ حیات
عنوان: یوحنا کا شک اور مسیح کا جواب
حوالہ: لوقا 7: 18- 35

یہ پروگرام لوقا کی انجیل کے مطالعہ کا سلسلہ ہے۔ اس پروگرام میں یوحنا اصطباغی کے بارے بتایا گیا کہ اُسے ہیرودیس نے قید کروا دیا تھا۔ جب اس کے شاگرد اُسے ملنے آیا تو اُس نے اپنے شاگردوں کو یسوع کے پاس بھیجا کیونکہ وہ شک میں تھا کہ آنے والا مسحا یہی ہے یا نہیں۔ دراصل یہودی یہ نظریہ رکھتے تھے کہ دو مسیحا آئیں گے۔