نا قابیل یقین

ابن آدم کے آنے کے دنوں میں آفات (حصہ 2)

ستمبر 23, 2022 118 views

پروگرام کا نام: ناقابلِ یقین
عنوان: ابنِ آدم کے آنے کے دنوں میں آفات ( حصہ 2 )
حوالہ: مرقس 13: 1-8

اس پروگرام میں یسوع کی دوسری آمد سے پہلے آنے والی پیش گوئیوں پر بات کی گئی۔ آخری وقت میں بہت سی آفات آئیں گی جو کے انسان کے گناہ ہی کا نتیجہ ہے۔ گزشتہ سالوں میں اور موجودہ زمانہ میں آنے والے زلزلے اور تمام قدرتی آفات آخری وقت کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اس لیے ہمیں اپنے گناہوں سے توبہ کرنی ہے تاکہ خدا کی طرف سے بحالی کے دن آئیں۔