پروگرام کا نام: ناقابلِ یقین
عنوان: نوح کے ایام اور آج کے ایام میں مماثلت (حصہ 1)
حوالہ: پیدائش 6: 1-7, زبور 33: 13-14، مکاشفہ 20: 12
اس پروگرام میں بتایا گیا کہ نوح کا دَور میں جس طرح خدا نے ان کے گناہ کی وجہ سے ان کی عدالت کی۔ آج کے دَور میں یہ مماثلت ہے کہ خدا اب بھی عدالت کرے گا۔