پروگرام کا نام: ناقابلِ یقین
عنوان: ںوح کے ایام اور آج کے ایام میں مماثلت (حصہ 2)
حوالہ: پیدائش 6، یوحنا 5: 22، 24
اس پروگرام میں گناہ کے باعث خدا کی عدالت کا ذکر کیا گیا۔ ںوح کے دَور اور آج کے دَور میں ہونے والے گناہ میں مماثلت بیان کی گئی اور گناہ کے باعث جہنم کے بارے انتباہ دیا گیا۔