پروگرام کا نام: ناقابلِ یقین
عنوان: مخالفِ مسیح کے ظہور کی علامات (حصہ 2)
حوالہ
اس پروگرام میں مخالفِ مسیح کے بارے میں بات کی گئی۔ آٹھ مختلف طریقے ہیں جن کی طرف دنیا جا رہی ہے اور وہی مخلفِ مسیح کے ظہور کی وجہ بن سکتا ہے۔ عالمگیریت بھی ان میں سے ایک ہے۔