پروگرام کا نام: ناقابلِ یقین
عنوان: دہریت کی بنیاد اور اثرات؟
حوالہ
اس پروگرام میں بیان کیا گیا کہ دنیا میں رائج تعلیمات اور نظریات انسان کو دہریت کی طرف لے جاتے ہیں۔ بہت سے مکتبہِ فکر کا خیال ہے کہ انسان کے اندر اخلاقی شریعت موجود ہے اس لیے انسان کو خدا کی ضرورت نہیں ہے۔ یہی دنیا میں بد امنی کا باعث بنتا ہے۔