پروگرام کا نام: ناقابلِ یقین
عنوان: المسیح کی صلیبی موت پر اعتراضات اور اُنکے جوابات
حوالہ: زبور 22، زبور 16: 9-10،
اس پروگرام میں یسوع مسیح کی صلیبی موت پر کئے جانے والے اعتراضات کو زیرِ بحث لایا گیا۔ تمام اعتراضات جو یسوع کی موت پر کئے جاتے ہیں انہیں کتابِ مقدس غلط ثابت کرتی ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ سائنس کے اعتبار سے بھی ان کو رد کیا جا سکتا ہے۔