پروگرام کا نام: ناقابلِ یقین
عنوان: دہریت کے پھلاؤ کے طریقہ کار اور بچاؤ کے طریقہ کار
حوالہ: عبرانیوں 12: 14-15،
دہریت آج کی پیداوار نہیں بلکہ اس کی جڑیں ہمیں کئی ہزار سال پہلے بھی نظر آتی ہیں۔ دہریت پھیلانے کے لیے دنیا میں مختلف طریقے اپنائے جاتے ہیں جن میں بظاہر ہمیں انسان کی بہتری نظر آتی ہے۔ کلام کے وسیلے اس خطرے سے بچاؤ ممکن ہے۔