نا قابیل یقین

روم اور پاپائیت کا آغاز

اکتوبر 5, 2022 119 views

پروگرام کا نام: ناقابلِ یقین
عنوان: روم اور پاپئیت کا آغاز
حوالہ: مکاشفہ 2: 18-29، 1-سلاطین 21

اس پروگرام میں مکاشفہ کی کتاب میں بیان کردہ کلیسیائی تاریخ پر بات کی گئی۔ کلیسیائی میں جو سب خادموں میں سے سنئیر ہوتے انہیں بشپ کہا جاتا تھا۔ 590 ء میں گریگری 1 نے پاپئیت کا آغاز کیا۔ اس نظام کے تحت سب سے بڑا عہدہ پاپئیت تھا۔ پاپئیت میں یہ کہا جاتا تھا کہ جو کوئی اس کا مخالف ہوتا اسے بدعتی کہا جانے لگا۔ یسوع کی تعلیمات کی بجائے ذاتی مفادات اور اختیار کی بھوک کی وجہ سے مسیحیت چرچ کی بجائے ایک حکومت بننا شروع ہو گئی۔