نا قابیل یقین

کیا مضامین بھی سائنس کی تائیدکرتے ہیں؟(حصہ چہارم)

جولائی 24, 2023 130 views

پروگرام کا نام:  نا قابلِ یقین
عنون: کیا مزامیر بھی سائنس کی تائیدکرتے ہیں؟(حصہ  چہارم)
حوالاجات: زبور 10 ، یسعیاہ 14، حزقی ایل 28

اس پروگرام میں دہریے کے بارے میں بات کی گئی ہے۔اس میں ڈیوڈ ہیوم اور لویئس پاسچر اور آئزک نیوٹن کے بائیل اور سائنس کے بارے خیالات اور خدا کے وجود کی بات کی گئی ہے۔  اس میں شریر کے خواص بھی بیان کیے گئے ہیں  اور وہ کس  طرح خد ا کا منکر ہے۔ اس میں کمیونزم، نازی ازم اور  دہریت کی بات بھی کی گئی ہے ۔ جاپان کی اخلاقیات کی بات کی گئی ہے لیکن وہ خدا کو نہیں مانتے۔