نا قابیل یقین

کیا مضامین بھی سائنس کی تائیدکرتے ہیں؟(حصہ پنجم)

جولائی 24, 2023 85 views

پروگرام کا نام:  نا قابلِ یقین
عنون: کیا مزامیر بھی سائنس کی تائیدکرتے ہیں؟(حصہ  پنجم)
حوالاجات:  رومیوں 1،  زبور 9، 10

اس پروگرام میں سائنس اور بائبل کی تعلیم  کا موازنہ کیا گیا ہے۔اس میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ خود کار نظام کو مانتے ہیں ان کو کیسے جواب دینا ہے۔ اس میں سدوم اور عمورہ کی تباہی کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ زبور نو کے مطابق  شریروں کی عدالت کا   ذکر اور سائنس کے  منفی استعمال  کے نقصانات کا ذکر بھی ہے۔ بائبل نے ان کے بارے میں پہلے سے بتا دیا ہوا ہے۔