یہ سچ کا سفر ہے

مسیح کی پرستش تاریخ میں

اکتوبر 4, 2022 121 views

پروگرام کا نام: یہ سچ کا سفر ہے
عنوان: مسیح کی پرستش تاریخ میں
حوالہ: فلپیوں 2: 1-11

ابتدائی کلیسیاء کے بارے اگر دیکھیں تو وہ یسوع کی پرستش کیا کرتے تھے۔ فلپیوں کے خط میں لکھا گیا گیت گا کر خداوند یسوع کی حمد کی جاتی تھی۔ یسوع خدا ہے اور یہ ایمان ابتدائی کلیسیاء میں بھی تھا اور آج بھی کلیسیاء یہی ایمان رکھتی ہے۔