یہ سچ کا سفر ہے

ابیونی ابتدائی مسیح کیوں نہیں ہوسکتے؟

اکتوبر 4, 2022 107 views

پروگرام کا نام:یہ سچ کا سفر ہے
عنوان:ابیونی ابتدائی مسیحی کیوں نہیں ہو سکتے؟
حوالہ:یعقوب 1: 2، رومیوں 5: 2-3، یعقوب1: 6، افسیوں 4: 14

اس پروگرام میں بات کی گئی کہ ابیونی ابتدائی مسیحی نہیں بلکہ یسوع کے شاگردوں ہیں۔ ابیونی ایک بدعتی فرقہ تھا۔ ان کا ماننا تھا کہ یسوع شریعت پر عمل کر کے خدا کے مسیحا بنے۔ مزید ان کا ماننا تھا کہ یسوع وہ آخری نبی ہے جو خدا کی بادشاہی کی تعلیم دینے آئے۔ وہ پولُس رسول کی تعلیمات کو رد کرتے تھے اور مقدس یعقوب جو یسوع کے بھائی تھے ان کی تعلیمات کو معتبر جانتے تھے۔ مسیحی یہ ایمان نہیں رکھتے۔ جبکہ مسیحی یسوع کو خدا کا مسیح مانتے ہیں جو ایسا کام کرنے آیا تھا جو کوئی اور نہیں کر سکتا۔