پروگرام کا نام: یہ سچ کا سفر ہے
عنوان: تاریخ میں پیشنگوئیوں کا کردار
حوالہ: زبور 10، متی 22: 41، یسعیاہ 45: 23
جس طرح انسان کی پیدائش کا مقصد ہے اسی طرح پیشنگوئیوں کا بھی مقصد ہے۔ پیشنگوئیاں خدا کی مرضی کو ظاہر کرتی ہیں۔ جس کے وسیلے سے ہم جان سکتے ہیں کہ خدا کی ہماری زندگی کے لیے کیا مرضی ہے۔