پروگرام کا نام: یہ سچ کا سفر ہے
عنوان: تاریخ میں پیشنگوئیوں کا کردار (حصہ 2)
حوالہ: لوقا 2: 2
اس پروگرام میں پتایا گیا کہ لوقا کے حوالے میں اسم نویسی پر اعتراض کا جواب دیا گیا ہے۔ تاریخ دان اس بات کو اور ان ماہ اور سالوں کے بارے بیان کرتے ہیں جس سے یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ لوقا کی انجیل پر کیے گئے اعتراضات بلکل بے بنیاد ہیں۔