یہ سچ کا سفر ہے

کلامِ مقدس کی صداقت ازروئے آثار قدیمہ (حصہ 1)

اکتوبر 13, 2022 125 views

پروگرام کا نام: یہ سچ کا سفر ہے
عنوان:کلامِ مقدس کی صداقت از روئے آثارِ قدیمہ(حصہ 1)
حوالہ:یوحنا 2: 20، مرقس 13: 1-2

اس پروگرام میں بیان کیا گیا کہ آثارِ قدیمہ کے ذریعے ہم تاریخ کی سچائیوں کو واضح، دیکھ سکتے ہیں۔ یوحنا کی انجیل میں بتائے گئے ہیکل کی تعمیر کے عرصے پر بھی بات کی گئی۔ یسوع مسیح نے ہیکل کے مسمار کیے جانے کے براے پیش گوئی کی تھی جو تاریخ میں پوری ہوتی نظر آتی ہے۔ یہ تمام ثبوت کتابِ مقدس کی صداقت کی گواہی دیتے ہیں۔