پروگرام کا نام: یہ سچ کا سفر ہے
عنوان: معافی از روئے انجیلی بیان
حوالہ: متی 18: 21-35
قتل اور دوسروں سے نہ روا سلوک ایک چھوٹے سے عمل سے رُک سکتا ہے اور وہ عمل معافی ہے۔ یسوع مسیح معافی کے بارے میں واضع تعلیم دیتے ہیں کہ ہمیں ایک دوسرے کو معاف کرنا ہے تاکہ ہمارا آسمانی باپ بھی ہمیں معاف کر دے گا۔