تثلیث یا توحید

مسیحی ایمان میں تجسم کی اہمیت (حصہ 2)

اکتوبر 5, 2022 133 views

پروگرام کا نام: تثلیث یا توحید
عنوان: مسیحی ایمان میں تجسم کی اہمیت (حصہ 2)
حوالہ: فلپیوں 2: 5-11،کلسیوں 2: 9

اس پروگرام میں بیان کیا گیا کہ خدا کا بیٹا مجسم ہوا اور انسان بنا۔ یسوع نے الوہیت کو کھویا نہیں بلکہ بشریت کو اوڑھ لیا اس لیے یسوع مسیح بیک وقت خدا اور انسان ہے۔ یسوع کے تجسم کا مقصد صلیب پر جان دینا تھا۔