تثلیث یا توحید

مسیحی ایمان میں تجسم کی عزت (حصہ 3)

اکتوبر 13, 2022 138 views

پروگرام کا نام: تثلیث یا توحید
عنوان: مسیحی ایمان میں تجسم کی عزت (حصہ 3)
حوالہ: امثال 8

اس پروگرام میں دیگر توحیدی مذاہب میں تجسم ک تصور پر سکھایا گیا ہے۔ یہودی بائبل میں خدا کی صفتوں کو ایک شخصیت کے طور پر بیان کیا گیا ہے لیکن یہ تجسم کی بات نہیں ہے۔ توحیدی مذاہب تجسم کو شرک مانتے ہیں۔ مزید اوتار اور تجسم میں فرق بھی بیان کیا گیا ہے۔