تثلیث یا توحید

تثلیث کے متعلق سوالات اور جوابات (حصہ 1)

اکتوبر 13, 2022 172 views

پروگرام کا نام: تثلیث یا توحید
عنوان: تثلیث کے متعلق سوالات اور جوابات (حصہ 1)
حوالہ: 1-کرنتھیوں 11، افسیوں 5

اس پروگرام میں تثلیث کے متعلق مختلف سوالات پر غور کیا گیا۔ تثلیث کے تینوں اقانیم کے متعلق لوگ غلط نظریات اور سمجھ رکھتے ہیں, انہیں نظریات کے بارے سکھایا گیا۔ خدا کی صفات اور کردار پر بھی سکھایا گیا۔