پروگرام کا نام: زندگی کا کلام
عنوان: میرے پاس آؤ
حوالہ: امثال 8: 1-9، رومیوں 3: 22-23، زبور 90، متی 5: 14، متی 5: 43-44
اس پروگرام میں بتایا گیا کہ خدا اپنے کلام کے وسیلے ہمیں بلاتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ حکمت پانےکے لیے "میرے پاس آؤ”۔ حکمت صرف اور صرف خدا کا کلام بخش سکتا ہے۔ خدا ایک ہی وقت میں تمام بے ایمانوں کو مار سکتا ہے لیکن خدا ایسا نہیں کرتا۔ خدا کا کلام سکھاتا ہے کہ سب نے گناہ کیا ہے۔ خدا کا کلام یہ سکھاتا ہے کہ خدا کا کلام ہی سے انسان حکمت پا سکتا ہے۔