زندگی کا کلام

کیا آپ پریشان ہیں؟

اکتوبر 5, 2022 175 views

پروگرام کا نام: زندگی کا کلام
عنوان: کیا آپ پریشان ہیں؟
حوالہ: یوحنا 14: 6، یوحنا 3: 16

پروگرام زندگی کے کلام میں بتایا گیا کہ گناہ کی وجہ سے خدا اور انسان میں دیوار قائم ہوئی لیکن خدا نے اس دیوار کو یسوع کے وسیلے ختم کر دیا۔ آج لوگ اپنے مسائل کی وجہ سے پرشان ہیں۔ ان مسائل سے شاید انسان کسی نہ کسی طرح نکلنے میں کامیاب ہو جائے لیکن ایک مسئلہ ہے جس سے انسان اپنی کوشش سے نہیں نکل سکتا یہ مسئلہ گناہ کا ہے۔ یسوع مسیح اس لئے آیا تاکہ ہمارا فدیہ دے اور گناہ کی سزا سے ہمیں چھڑا سکے۔