زندگی کا کلام

حقیقی سلامتی

اکتوبر 5, 2022 128 views

پروگرام کا نام: زندگی کا کلام
عنوان: حقیقی سلامتی
حوالہ: پیدائش 3: 15، یوحنا 3: 16

اس پروگرام میں خدا کے وعدے کا ذکر کیا گیا۔ انسان خدا کے احکام کو توڑنے کے باعث نہ صرف خدا سے دور ہوئے بلکہ بدامنی کا شکار بھی ہوا۔ خدا نے انسان کی بدامنی دور کرنے اور انہیں حقیقی سلامتی بخشنے کے لیے اپنے بیٹے کو بھیجا۔