پروگرام کا نام: زندگی کا کلام
عنوان: ابدی سلامتی
حوالہ: یسعیاہ 9: 6-7, یوحنا 14: 27
خدا نے کائنات کو تخلیق کیا۔ کائنات کی خوبصورتی انسان کو محظوظ کرنے اور سکون دینے کے لیے ہے لیکن یہ ابدی سکون نہیں دیتی۔ دنیا کی کوئی بھی چیز سلامتی نہیں بخش سکتی بلکہ خدا کا کلام ابدی سلامتی کے بارے سکھاتا ہے۔