زندگی کا کلام

کیا ہم خدا سے بھاگ سکتے ہیں؟

اکتوبر 13, 2022 125 views

پروگرام کا نام: زندگی کا کلام
عنوان: کیا ہم خدا سے بھاگ سکتے ہیں؟
حوالہ: پیدائش 3: 20، زبور 139

اس پروگرام میں بیان کیا گیا کہ خدا ہمارا خالق ہے وہ ہمیں جانتا ہے اس لئے شاید لوگوں سے تو ہم اپنی باطنی شخصیت کو چھپا لیں لیکن خدا سے نہیں چھپا سکتے۔ خدا پہلے ہی سے ہمارے بارے میں جانتے ہے اس لئے ہم خدا سے بھاگ نہیں سکتے۔