پروگرام کا نام: زندگی کا کلام
عنوان: تیری حضوری سے کدھر بھاگوں؟
حوالہ: 1-یوحنا1: 1-4, زبور 139: 1-8، یرمیاہ 23: 23
اس پروگرام میں بات کی گئی کے خدا ہمیں جانتا ہے۔ خدا وقت و زماں کو عبور کرسکتا ہے نہ صرف یہ بلکہ کوئی بھی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں خدا نہ ہو۔ خدا ہمارے باطن سے بھی واقف ہے۔وہ ہمارے گناہوں سے بھی واقف ہے اور وہ ہمیں گناہوں سے پاک کرنے دنیا میں آیا۔