پروگرام کا نام: زندگی کا کلام
عنوان: سلامتی کا شہزادہ
حوالہ: یوحنا 1: 1-5، 9: 1-7
خدا نے انسان کو تخلیق کیا اور اس کے نتھنوں میں زندگی کا دم پھونکا۔ انسان گناہ سے واقف نہ تھا۔ انسان نے گناہ کیا اور خدا سے رفاقت ٹوٹ گئی۔ خدا نے اپنے بیٹے کو بھیجا تاکہ وہ ہمیں گناہ کی دلدل سے نکالے۔