پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ ، بھائی صدیق کے ساتھ
عنوان: گفتگو جستجو (حصہ 5)
اس پروگرام میں بتایا گیا کہ کتابِ مقدس میں تمام انبیاء کے بارے تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔ قرآن میں تماثیل، قصص یعنی کہانیاں بیان کی گئی ہیں۔قرآن میں بہت سے انبیاء ہیں جن کی زندگی اور حالات کے بارے بیان کیا گیا ہے لیکن بہت سے ایسے جن کے بارے بیان نہیں کیا گیا۔ اگر ان کے بارے جاننا چاہیں تو کیا کریں؟ قرآن پاک میں بتایا گیا کہ اگر کچھ مزید پوچھنا چاہتے ہو تو اپنے سے پہلے نازل کی گئی کتابیں پڑھنے والوں سے پوچھ لیں تاکہ تم شک میں نہ رہو۔