دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

گفتگو جستگوِ (حصہ 7)

ستمبر 23, 2022 147 views

پروگرام کا نام : گفتگو جستجو
عنوان: درست قربانی (حصہ 7)
حوالاجات: گنتی 9:19، استثنا 21

اس پروگرام میں بیان کیا گیا ہے کہ گائے کا مطلب کیا ہے۔ قربانی کے لیے سرخ گائے کیوں ضروری ہے۔ اس میں یہ بھی بیان کیا گیا ہے کہ قربانی کا درست طریقہ کونسا ہے۔
۔