دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

مسؑلہِ حلال اور حرام؟

ستمبر 23, 2022 130 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ ، بھائی صدیق کے ساتھ
عنوان: مسئلہِ حلال و حرام؟
حوالہ:

اس پروگرام میں قرآن اور بائبل کے مطابق حلال، حرام اور ممنوع چیزوں کے بارے گفتگو کی گئی۔ بہت سے مذاہب اور ثقافت میں کچھ چیزوں کو حرام اور کچھ کو حلال مانا جاتا ہے۔ یہ حلال اور حرام کا مسئلہ لوگوں کے کاروبار پر بھی اثر انداز ہوتا ہے۔