دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

قرآن سے قرآن تک (حصہ 1)

اکتوبر 5, 2022 136 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ بھائی صدیق کے ساتھ
عنوان: قرآن سے قرآن تک (حصہ 1)
حوالاجات: متی 3 :1-13، سورۃ بقرہ


اس پروگرام میں قرآن اوربائبل کے مختلف حصوں کی تعلیمات اور مفہوم کو بیان کیا جاتا ہے۔ مختلف آیات کی تفسیر اور ان کے معنی پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔ پروگرام کا مقصد ناظرین کو قرآن اور بائبل کی گہرائیوں سے آگاہ کرنا اور اس کے پیغامات کو سمجھنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔یہ پروگرام مسیحیوں اور مسلمانوں دونوں کے لیے بہت فائندہ مند ہوگا۔کیونکہ بہت سے لوگ سنی سنائی باتوں کو ایک دوسرے سے کہ دیتے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ آج کے پروگرام میں بھی ایک گواہی کی مدد سے اس بات کی وضاحت کی جاتی ہے۔اس کے علاوہ اس تعارفی پروگرام میں سورۃ بقرہ کا معنی بیان کیا جاتا ہے