دوستی کا ہاتھ، بھائی صدیق کے ساتھ

قرآن سے قرآن تک (حصہ 5)

اکتوبر 13, 2022 157 views

پروگرام کا نام: دوستی کا ہاتھ بھائی صدیق کے ساتھ
عنوان: قرآن سے قرآن تک (حصہ 5)
حوالاجات: سورہ البقرہ 2: 177، یسعیاہ 58 :3-9، سورہ البقرہ 2: 180، سورہ البقرہ 2: 194، متی 5 :38-43، سورۃ بقرۃ 241، ملاکی 2 :15-16

اس پروگرام میں ایک متقی کی حقیقی خصوصیات اور ایمان کی وضاحت کرتی ہے۔ ایک متقی کا حقیقی ایمان صرف ظاہری عبادات تک محدود نہیں ہے بلکہ اس میں دل کی سچائی، نیک عمل، اور اخلاقی اصول شامل ہیں۔ایک متقی کو خدا، آخرت، فرشتوں، کتابوں، اور پیغمبروں پر یقین رکھنا چاہیے۔
یتیموں کی مدد کرنا، مساکین کی مدد کرنا، نماز قائم کرنا، زکوٰۃ دینا، عہد پورا کرنا، اور ہر قسم کی مشکلات میں صبر کرنا چاہیے۔ اس کو اپنے قول و فعل میں صداقت، انصاف، اور خیرات کی عادتیں اپنانا چاہیے۔ وصیت کرتا ہے۔ متقی معاف کرتا ہے اور بدلہ نہیں لیتا۔ طلاق یافتہ عورتوں کو ان کا حق دیتے ہیں۔