پروگرام کا نام: دو راہا
عنوان:اطمینان اور تسلی (حصہ 2)
حوالاجات: رومیوں 28:8، 2 کرنتھیوں 3:1-4
اس پروگرام میں، اطمینان اور تسلی کے موضوعات پر گہرائی سے بات کی گئی ہے۔۔ اس بات پر زور دیا گیاہے کہ کسی عزیز کے کھو جانے کے بعد اطمینان اور تسلی مل سکتے ہے۔ اس بات پر روشنی ڈالی گئی ہے کہ غم کے وقت حقیقی سکون اور اطمینان صرف خدا ہی سے ملتا ہے۔