پروگرام کا نام : حقیقی عرفان
عنوان: قصص الانبیاہ
حوالاجات: پیدائیش 35 باب، 37 باب
بیت ایل میں خدا نے مقدس یعقوب کے ساتھ عہد باندھا تھا۔ اس پروگرام میں راحل کی وفات اور تدفیں کا بیان ملتا ہے۔ اس کے علاوہ حضرت یوسف کا بیان ملتا ہے۔ اس میں یوسف کی مشکلات اور خوابوں کا بیان ملتا ہے۔