حقیقی عرفان

حضرت یوسف نے پہچانا پر بھائیوں نےنہیں

اکتوبر 5, 2022 131 views

پروگرام کا نام : حقیقی عرفان
عنوان: حضرت یوسف نے پہچانا پر بھائیوں نے نہیں
حوالاجات: سورۃ یوسف 12: 58-60، پیدائیش 42 واں باب


یہ پروگرام حضرت یوسف کی کہانی کے اس حصے پر روشنی ڈالتا ہے جب یوسف کے بھائی ملک مصر میں اناج لینےآئے کیونکہ ملک کنعان میں سخت قحط تھا۔ یوسف اپنے بھائیوں کو پہچان لیتے ہیں مگر ان کے بھائی انہیں نہیں پہچانتے۔ یہ واقعہ بھائیوں کے درمیان تعلقات، یوسف کی حکمت جو کہ خداوند یسوع مسیح کی مثیل ہے، اور خدا کی جانب سے دی گئی ہدایت کی عکاسی کرتا ہے۔